The way in which artificial rain
جس طرح سے بھاری مقدار میں مصنوعی بارش بنائ جارہی خارج المکان نہیں پاکستان میں مصنوعی بارش چھوڑی گئ ھو، تاکہ معاشی سماجی معیشت کا مزید بٹہ بیٹھے مجھے شک نہیں بلکہ یقین ہے کہ موجودہ برسات کے سسٹم آرٹیفشل ہیں جو کلائوڈ سیڈنگ/ ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے سندھ بلوچستان اور سرائیکی بیلٹ کے خلاف عالمی قوتوں کی سازش ہے۔ پروفيسر ساجد سومرو محکمہ موسمیات میں کافی عرصہ سے اپنی پوسٹس کے ذریعے ان حوالوں سے اپنے خیالات کا اظہار کرتا رہا ہوں۔ میں محکمہ موسمیات کا ملازم ہوں جنرل مشرف دور میں ہمارا محکمہ سائنسی طور پر ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے بارش برسانے کا کامیاب تجربہ کر چکا ہے اور اس کا ریکارڈ بھی موجود ہے۔ موجودہ برسات سے متعلق میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں جو آپ لوگوں سے شئیر کررہا ہوں۔ *اس سسٹم کے آنے سے چند روز قبل امریکی حکومت نے سندھ گورنمنٹ کو ایڈوانس دس لاکھ ڈالر امداد کیوں دی۔* *برسات دو ہی سمت سے بار بار کیوں آرہی ہے*؟ *کیا حکومت اور امریکا نے مشترکہ طور پر خود ساختہ تجربہ کیا ہے* اور *اگر یہ برسات کا قدرتی روٹ ہے تو سرائيکی بيلٹ، تھر، حيدرآباد اور سندھ کے دیگر ...