جنرل باجوہ کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے۔
جنرل باجوہ کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے۔
ذرائع کے مطابق سعد باجوہ دبئی کے ہسپتال میں پیدا ہونے والے جڑواں بیٹوں کے باپ بن گئے ہیں۔
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کے دادا بن گئے۔
تبصرے