Balochistan Voi – Voice of Impact

Amplifying News, Human Rights, and Social Issues from Balochistan and Quetta

About me

Ticker

About me

السلام علیکم میرا نام ملک شعیب علی اعوان ہے میری کوشش ہے کہ بلوچستان کی ثقافت، خبریں اور آواز کو دنیا بھر میں پھیلایا جائے۔ اس بلاگ کے ذریعے، میں بلوچستان کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور لوگوں کو بہتر معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔


Malik Shoaib ali awan


میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس

آپ مجھے ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی فالو کر سکتے ہیں:

میرے بلاگ کے بارے میں:

میرا مقصد یہ ہے کہ بلوچستان کی عوام کی آواز کو مؤثر طریقے سے دنیا تک پہنچایا جائے۔ میں بلوچستان کے ثقافتی، معاشی، سیاسی، اور معاشرتی مسائل پر روشنی ڈالنے کی کوشش کر رہا ہوں اور ان کے حل کے لیے عوامی آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اور میری کوشش تبہی کامیاب ہوگی جب اپ میرا ساتھ دیں گے کیونکہ اپ کو پتہ ہے کہ ہمارے بلوچستان میں بہت سارے مسائل کی وجہ میڈیا کا نہ ہونا ہے اور درست بات کی اگاہی لوگوں تک نہ پہنچنا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب بلوچستان کا بچہ بچہ اس بات سے بخوبی واقف ہو چکا ہے آج آپ کی حمایت کی ضرورت ہے کل ہم آپ کی آواز کو مؤثر طریقے سے پہنچانے میں کامیاب رہے۔

رابطہ کریں

اگر آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ مجھ سے ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں یا ای میل بھیج سکتے ہیں.

شکریہ! آپ کی سپورٹ کی مدد سے ہم بلوچستان کی آواز کو بلند کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے