tanzeem ul awan Balochistan @BALOCHISTAN VOI
آج کوئٹہ شہر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تنظیم الاعوان بلوچستان کی طرف سے اعوان کونسل آف پاکستان کے صدر غلام مصطفی اعوان اور الحمد یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شکیل روشن اعوان صاحب کو عشائیہ پر مدعو گیا
*آج اعوان کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر محترم غلام مصطفی ملک اعوان جو کہ اپنے ایک نجی سیاسی پارٹی کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پہ کوئٹہ آئے ہوئے تھے*
*صوبائی صدر بلوچستان سے رابطہ کرنے کے بعد تنظیم الاعوان یوتھ بلوچستان کے ڈپٹی چیئرمین ملک سعید اعوان ، صوبائی صدر حاجی نوید اعوان اور صوبائی سکرٹری جنرل ملک جاوید اقبال اعوان نے سرینا ہوٹل میں ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ کی طرف سے غلام مصطفی اعوان اؤر ڈاکٹر شکیل اعوان اور ان کے ساتھ موجود ساتھیوں کو رات کے کھانے پر کوئٹہ کلب مدھو کیا*
اور ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اور اس تقریب میں بلوچستان کی طرف سے مہمان خصوصی ملک مسعود اعوان اور میجر ابرار اعوان نے شرکت کی اس پروقار تقریب میں تنظیم الاعوان بلوچستان کے ڈپٹی چیئرمین ملک سعید اعوان صوبائی صدر حاجی محمد نوید اعوان جنرل سیکریٹری ملک جاوید اعوان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ملک شعیب علی اعوان ڈپٹی سیکرٹری ملک حمید اعوان فائنس سیکرٹری ملک شمیم اعوان نائب صدر سبحان اعوان نائب صدر جاوید اعوان رابطہ کوڈینیٹر جانزیب اعوان میڈیا کوآرڈینیٹر ملک ولید اعوان نے شرکت کی۔اور اس پروقار تقریب میں اعوان کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر غلام مصطفی اعوان کو روایتی دستار بھی پہنائی گئی
*اس دوران تنظیم الاعوان اور اعوان کونسل آف پاکستان کو ملکر کام کرنے پر بھی بات چیت ہوئی*
مرکزی صدر غلام مصطفی اعوان نے کوئٹہ شہر میں اعوانوں کی محبت عزت کو سراہا ڈاکٹر شکیل اعوان نے اعزازی الفاظ جو بلوچستان کی اعوان قوم کے لئے کہے کہ آج کوئٹہ میں اپنائیت کا احساس ہوا اسلام آباد سے کوسوں دور آج بلوچستان میں اتنی اپنائیت ملی اللہ ہمیں مل کر اپنی قوم کو یکجا کرنے میں مدد کرے آمین
بلوچستان میں اعوان قوم کو اکٹھا کرنے میں حاجی محمد نوید اعوان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا کہنا تھا آج یہاں اپنائیت کا احساس ہوا اللہ صدر حاجی نوید اعوان کو خوش رکھے اور اپنی قوم کو یکجا کرنے میں مصروف رکھے ان الفاظ سے نوازتے ہوئے تقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔
*منجانب*
*ملک شعیب علی اعوان*
*ایڈیشنل سکرٹری جنرل*
*تنظیم الاعوان یوتھ بلوچستان*
x
تبصرے