سول سیکرٹریٹ آفیسرزسروس BSS کیڈر کے لیے ایک اور تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

*سول سیکرٹریٹ آفیسرزسروس BSS کیڈر کے لیے ایک اور تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔*


*عبدالمالک کاکڑ صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن۔*


شئیر ڈسٹریبیوشن کا مسلئہ سنجیدگی کے ساتھ 2 سال قبل اٹھایا اور 2010 سے جاری نا انصافی کا خاتمہ اور ایک نئے دور کا آغاز ہوا چاہتا ہے ۔ 

اس تحریک کی کامیابی کا سہرا تمام ممبران کو جاتا ہی


ں۔ میرے کابینہ کے دوستوں کی دن رات محنت، فوکل پرسنز کی انتھک کوششوں ،لیگل ایکسپرٹ ٹیم اور انکا سربراہ اسحاق جمالی صاحب، سٹاف اور سٹاف ایسوسی ایشن، پی اینڈ ڈی ایسوسی ایشن، ایس اینڈ جی اے ڈی کے افسران کو کریڈٹ جاتا ہے۔ 


چیف سیکریٹری بلوچستان کے خصوصی دلچسپی اور صوبہ کے  وسیع تر مفاد میں اقدامات پر آنکا بہت شکر گزار ہوں ۔


*وزیراعلی بلوچستان اور انکے کابینہ کا بھی مشکور و ممنون ہوں۔*


عبدلمالک کاکڑ صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن۔


 نئے نوٹیفیکیشن کے تحت سیکرٹریٹ کیڈر کے گریڈ 17 سے21 تک کے 112 آفیسرز فوری طور پر اگلے گریڈ میں ترقی پا سکیں گے۔ جس کے لیے اگلے ہفتے بورڈ میٹنگ منعقد کروایا جائے گا۔  اس کے فوراً بعد گریڈ 16 کے آفیسرز پروموشن سے استفادہ حاصل کرینگے۔


*ایم سی ایم سی کا ایک اسپیشل سیشن کروایا جائے گا جس میں گریڈ 19 کے  30 افسران کو کورس پر بھیجا جاے گا۔*

 


تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے اے سی آرز اور ایسٹس ڈیکلریشن پروفرما 3 دن کے اندر جمع کروائے۔ جو آفیسرز اے سی آر جمع نہیں کروائے گئے انکو سپرسیڈ کیا جاے گا۔ 


ایس اینڈ جی اے ڈیپارٹمنٹ نے ان افسران کے تحریری نوٹس تیار کر لیے ہیں۔ ایسوسی ایشن کے طرف سے اطلاع دینے کا مقصد بعد میں پروموشن سے محروم یا سپرسیڈ ہونے کی صورت میں اس آفیسرز کے کیریئر کا زمہ داری وہ خود قبول کرے۔ 

بی ایس ایس کیڈر کے لیے فیلڈ پوسٹنگ کو بھی دوسرے فیز میں حل کروا ینگے۔ چونکہ ہمارے تمام مطالبات قانونی، آئینی،جمہوری اور اخلاقی جواز رکھتے ہیں۔ مستقبل میں بھی اب کا اعتماد حاصل رہا تو ہر نا ممکن کو ممکن بنائے گے۔ 


*وفاق کے طرف سے جاری نا انصافی کے خلاف اب اقدامات کرینگے وفاق کا بلوچستان سول سروس کے ساتھ نا انصافی بھی صوبائی خودمختاری کا طویل جدوجھد کا مرکز ہے*


عبدلمالک کاکڑ صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن۔


۔ ہم وفاق کے جانب سے بلوچستان کو سروس میں 6 فیصد کوٹہ اور بدلے میں 60 فیصد حصہ لے جانے کے فارمولے کو مسترد کرتے ہیں۔


این ایف سی ایوارڈ کے طرز پر سول سروس اور ملازمتوں میں برابری اور انصاف چاہتے ہیں۔ بلوچستان کے محرومیوں کا ازالہ تب ممکن ہوگا جب وفاق اور دیگر صوبوں کے طرح بلوچستان کو سروسز اور محاشی سطح پر انصاف ملے۔  


 دوسری طرف وفاقی اداروں، اتھارٹی اور کارپوریشن میں موجودہ 6 فصد  حصہ پر بھی دوسری صوبہ کو افسران تعینات کیا گیا ہیں۔

 عنقریب وفاق کے ساتھ صوبائی بیوروکریسی کے ساتھ نا انصافی پر جدوجھد کا آغاز کرینگے۔

*نیب قانون میں ترمیم کو خوش آمدید کہتے ہیں* 

عبدلمالک کاکڑ صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی 

سابق حکمران جماعت کے جانب سے نیب ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درج پٹیشن میں سول سروس کا نمائندہ تنظیم اور باقی صوبوں کے ساتھ مل کر فریق بنے گے۔  اور موجودہ ترمیم کے حق اور سابقہ قانون کے خلاف اپنے تعفظات پیش کرینگے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار