Important massage for Quetta
*نوٹس عوام الناس*
ضلع کوئٹہ کی عوام کو مطلع کیا جاتا محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
جس سے مقامی نالوں میں سیلاب کی صورتحال پیش ا سکتی ہنے ۔
مندرجہ بالا پیش گوئی کی روشنی میں برسات سیلاب سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات ذیل ہیں ۔
1۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔اور ان ہدایات سے باخبر رہنے کے لیے وقتاً فوقتاً ٹی وی ۔موبائل فون کے ذریعے متحرک رہیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر زیل آفیسران ۔کنٹرول رومز سے رابط کریں ۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی 03408368384
اسسٹنٹ کمشنر سرياب 03368043507
اسسٹنٹ کمشنر صدر .03368186794
اسسٹنٹ کمشنر کچلاک 03113466673
کنٹرول روم ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
0819202671
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ 0322206125
تبصرے