سانحہ فیصل آباد جس نے پورے پاکستان میں بسنے والے شہریوں کے دلوں کو لرزا دیا ۔
سانحہ فیصل آباد جس نے پورے پاکستان میں بسنے والے شہریوں کے دلوں کو لرزا دیا ۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دل دہلانے والے واقعات میں سے اھم واقعہ
فیصل آباد انتظامیہ
قانون نافظ کرنے والاے سی سی پی او عمر سعید ملک کی نگرانی میں فلفور انصاف کے تقاضے پورے کئے
ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اعوان میڈیا ویلفیئر کلب پاکستان کے تمام عہدیداران اور
ممبران فیصل آباد انتظامیہ اور پولیس مکمل اور فوری کارروائی پرخراج تحسین پیش.اللہ ہمارے ملک کے نوجوانوں کی حفاظت فرمائے آمین
تبصرے