PTI's record seems to be broken@balochistan voi
پی ٹی آئی کا ریکارڈ ٹوٹتا نظر آرہا ہے،پی ٹی آئی نے 28 دن کا دھرنا دیا تھا
بارش کے باوجود یہاں چھبیس26 دن سے بیٹھے ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں لاپتہ افراد کے لواحقین کا کہنا تھا کہ آج 26 دن ہو گئے ہیں شدید بارش کے باوجود لاپتہ افراد کے ورثا یہاں بیٹھے ہیں، لیکن ہماری بات سننے والا کوئی نہیں ۔ ہمارا مطالبہ غلط ہے یا نہیں؟ یہ قانونی ہے یا نہیں ہم خود پاکستان کے قانون اور آئین کے مطابق کہہ رہے ہیں کہ بھلے ہمارے بھائی باپ وغیرہ جو مسنگ ہیں کسی غیر قانونی کام یا پاکستان مخالف کسی سرگرمی میں ملوث ہیں تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ان کو ہمارے سامنے لائیں اور عدالتوں میں پیش کریں اور انہیں مناسب سزا دیں۔اگر وہ ملوث ہے تو کیا یہ مطالبہ غلط ہے
تبصرے