حب دوبارہ گنتی پر تنازع فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

حب: دوبارہ گنتی پر  تنازع  فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔

حب پی بی21 کے الیکشن نتائج کی دوبارہ گنتی پر تنازہ

بلوچستان کے ضلع حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔


ریسکیو حکام کے مطابق حب میں سوک سینٹر کے باہرفائرنگ سے جاں بحق، ہونے والوں کی تعداد 2 جبکہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔


پولیس کے مطابق جاں بحق افراد اور زخمیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، زخمیوں کو سول اسپتال میں طبی امداد دی جاری ہے۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار