بریکنگ: مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت کا حصہ نہ بننے اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

 بریکنگ: مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت کا حصہ نہ بننے اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

Balochistan voi

الیکشن کمیشن کے شفاف انتخابات کو مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

2024 کے انتخابات نے 2018 کے دھاندلی کے ریکارڈ توڑ دیے، مولانا فضل الرحمن


ہم کسی جماعت کے اتحادی نہیں ہے، مولانا فضل الرحمن 


اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہونگے، مولانا فضل الرحمن


اگر اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ انتخابات ٹھیک ہوئے تو پھر 9 مئی کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے, مولانا فضل الرحمن


نواز شریف کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھیں، مولانا فضل الرحمٰن


پی ٹی آئی کے ساتھ جھگڑا جسموں کا نہیں دماغوں کا ہے، وہ بھی جلد ٹھیک ہوجائے گا، مولانا فضل الرحمٰن

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار