Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

بلوچستان میں UAE حکومت کا خیمہ بستیاں آباد کرنے کا سلسلہ جاری

 

بلوچستان میں UAE حکومت کا خیمہ بستیاں آباد کرنے کا سلسلہ جاری


https://balochistanvoice88.blogspot.com/

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں خصوصاً سندھ اور بلوچستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کی فراہمی اور بحالی کے لیے خیمہ بستیاں آباد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان یو اے ای قونصلیٹ کے مطابق اماراتی ہلالِ احمر کی جانب سے بلوچستان کی تحصیل تھل، جیکب آباد، جعفر آباد، ڈیرہ محمد خان، ڈیرہ اللّٰہ یار، ڈیرہ مراد جمالی، نصیر آباد اور کئی دیگر علاقوں میں متاثرینِ سیلاب کے لیے خیموں، راشن، کپڑوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق اماراتی ہلال احمر کی جانب سے متاثرینِ سیلاب کو کھانے پینے کی اشیاء سمیت دیگر سامان فراہم کیا جا رہا ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے