اشاعتیں

دسمبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شہر ناپرساں ایک اور نوجوان کھا گیا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلاول زرکون دنیا فانی سے رخصت

تصویر
  کوئٹہ۔ کواری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کوئٹہ۔ فائرنگ سے اے جی آفس کا اکانونٹ آفیسر جاں بحق۔ پولیس کوئٹہ ( Balochistan voi news desk ) کوئٹہ کےعلاقے کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے جی آفس کے اکانونٹ آفیسر جاں بحق.پولیس کے مطابق کواری روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں اے جی آفس کا اکانونٹ آفیسرہلاک ہوگیا،ہلاک ہونے والا شخص اے جی آفس کا اکانونٹ آفیسر بتایا جاتا ہے شناخت بلاول خان زرکون کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش سول ہسپتال منتقل ۔ جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے،واقعہ کے بعدپولیس اور سکیورٹی کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور معمول کے مطابق عیدی سینٹر کا کام پولیس نے کیا لاش کو ہسپتال پہنچادیا گیا، مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔ کیونکہ پولیس عیدی سینٹر کا کام کر رہی ہے تو پولیس کا کام کرنے کے لیے تلاش جاری ہے نہ جانے یہ شہر کوئٹہ کھا گیا نوجوان کیسے کیسے۔

ریلوے کے اعلی حکام سے پرزور مطالبہ بلوچستان ڈیولپمنٹ فورم

تصویر
بخدمت جناب پاکستان ریلوے   کوئٹہ  چیئرمین و کابینہ بلوچستان ڈویلپمنٹ فورم کوئٹہ آنجناب کے نوٹس میں ایک انتہائی اہم مسئلہ لانا چاہتے ہیں کہ ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پہ پیسنجرز اور ان کے عزیز و اقارب  کے ساتھ ریلوے اسٹیشن میں داخلے کے وقت جانوروں سے بدتر رویہ سیکورٹی کے نام پہ برتا جا رہا ہے اور لوگوں سے نفرت آمیز رویہ اس جدید ترقی یافتہ دور میں ناقابل قبول ہے، اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان ریلوے کے بلوچستان اور پاکستان کے اعلی حکام اپنے اعلی ظرف ہونے کی وجہ سے اس محکمے میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور ہم یہ امید کرتے ہیں کہ اعلی ظرف وہی ہوتے ہیں جو اپنے عہدوں کے ساتھ وفا کرتے ہیں اپنی سرزمین کی خیر و بقا کرتے ہیں اور انشاءاللہ ہمیں اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ اپ نے اللہ کے سامنے جو حلف اٹھایا ہے اس پر اپ اللہ کو جواب دے ہیں اس بات کا اپ کو بخوبی علم ہے۔ اپ جناب سے عوام کی یہ اپیل ہے کہ اپ اس بات کا نوٹس بھی لیں گے اور باقاعدہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپ ہماری اس درخواست کا جواب بھی دیں گے اور اس عوام کو جس میں شاید اپ کے تمام عزیز و اقارب بھی ہوں گے ان سب کی ...

مسلم لیگ ن کی منظور نظر افراد کو ترجیح بلوچستان میں مخصوص نشستوں کی فہرست میں ردوبدل

تصویر
مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان میں مخصوص نشستوں کی فہرست میں ردوبدل ، صوبائی قیادت نے منظور نظر افراد کو ترجیح دیدی دسمبر2023ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان میں مخصوص نشستوں پر مرکزی قیادت کی جاری فہرست میں ردوبدل کرکے صوبائی قیادت نے منظور نظر افراد کو ترجیح دے دی مرکزی قیادت کی جانب سے پارٹی کی سینئر خاتون رهنما سابق رکن قومی اسمبلی کرن حیدر دوسری اور اقلیتی رہنما ایس ایم پیٹرک پہلی ترجیح میں تھے ۔ Balochistan voi news Desk                             مسلم لیگ ن کی منظور نظر افراد کو ترجیح رہنماوں کا موقف ہے کہ صوبائی قیادت نے حال ہی میں شامل ہونے والے سابق سینیٹرڈاکٹر اشوک کمار کو پہلی ترجیح دیتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی کرن حیدر کو پانچویں ترجیح دی مسلم لیگ (ن)کے سینئر ارکان کا صوبائی قیادت کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار مرکزی قیادت کو آگاہ کردیا گیا یاد رہے کہ 8فروری 2024کو ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی بعض بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے درینہ اور نظریاتی پارٹی کارکنو...

انتخابات کی تاریخ جب قریب آتی ہے تو ہر شخص اس سوچ میں غرق ہو جاتا ہے کہ اپنا قیمتی ووٹ کس کو دے

تصویر
ووٹ کا معاملہ دراصل ہم میں سے ہر ایک شخص کا ذاتی معاملہ ہے، جس میں وہ خدا کے سامنے جوابدہ ہے۔ اگر ہمارے ووٹوں سے فاسق و فاجر اور خدا کے باغی لوگ منتخب ہو کر ہمارے اوپر آ کئے، تو اللہ تعالی ہم میں سے ایک، ایک کو پکڑیںگے ، اور پوچھیں گے کہ جب میں نےتم کو آنکھیں دی تھیں، تو تم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی بجائے دوسروں کی اندھا دھند پیروی کیوں کی؟ بتائیے ، اس سوال کا آپ خدا کو کیا جواب دیں گے ؟ انتخابات کی تاریخ جب قریب آتی ہے تو ہر شخص اس سوچ میں غرق ہو جاتا ہے کہ اپنا قیمتی ووٹ کس کو دے؟کس امیدوار کے انتخابی نشان پر اپنی تصدیقی مہر لگائیں؟ کس کو راہنما مانے؟اپنی رائے کس کے حق میں استعمال کرے؟عوام پر واضح رہنا چاہیے کہ ووٹ صرف کاغذ کی پرچی نہیں جو بغیر سوچے سمجھے مہرلگا کر کسی کے بھی حق میں ڈال دی جائے بلکہ یہ آپ کی قیمتی رائے ہے یہ آپکے پاس صرف ایک امانت ہی نہیں بلکہ ایک شہادت ہے “اور اللہ کی رضا مندی کے لیے شہادت دو”(القرآن) اگر آپ اپنی رائے ایسے شخص کے حق میں استعمال کریں گے جو بد دیانت ہو حکومتی خزانے لوٹنے والا ہوآپ کے علاقہ کی ا سکیموں کےلیے بھیجی جانے والی رقوم میں خورد بر...

Quetta (balochistan voi news desk) Senior politician former senator Nawabzada Haji Mir Lashkari Khan Raisani has said

تصویر
  Balochistan voi news Desk    Report by Malik shoaib ali awan. Quetta (balochistan voi news desk) Senior politician former senator Nawabzada Haji Mir Lashkari Khan Raisani has said that the power of voting will be in the hands of the people in the coming days. They will commit injustice with the vote slip and hand over the next generation to a corrupt person or decide that a new era will begin in the coming days, Quetta city is considered abandoned to the extent that no one cares about it. This is imposed on the city, if fake people are allowed to come If given the opportunity to come, then one has to wait for five years. The basis of political parties is the people, voters and political workers, But here people have been imposed on political parties and given the name of electables. The people are not being discussed anywhere. When those who come on someone else's agenda will be sent to the Houses, why will they discuss the collective issues of the people. This is what ...

عام انتخابات بیوروکریسی سے کروانے کا نوٹیفکیشن معطل

تصویر
 عام انتخابات بیوروکریسی سے کروانے کا نوٹیفکیشن معطل الیکشن کمیشن آف پاکستان ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز ) اور ریٹرننگ آفیسرز (Balochistan voi) کی انتخابی تربیت کا عمل روک دیا ہے Balochistan voi news desk   عام انتخابات بیوروکریسی سے کروانے کا نوٹیفکیشن معطل الیکشن کمیشن آف پاکستان ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ آفیسرز کی انتخابی تربیت کا عمل روک دیا ہے۔  انڈپینڈنٹ بلوچستان voi جمعرات 14 دسمبر 2023 11:30 21 ستمبر 2023 کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صدر دفتر (اے ایف پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بیوروکریٹس کی ریٹرننگ افسران اور انتخابی عملے کے طور پر تعیناتی کے فیصلے کو معطل کیے جانے کے بعد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اور ریٹرننگ آفیسرز کی تربیت کو روک دیا گیا ہے۔ عدالت عالیہ نے یہ حکم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے بیوروکریٹس کی بطور آر اروز تقرریوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کے خلاف درخواستوں...

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی 26 نومبر 2023 کی جاری کردہ حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے

تصویر
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بینچ نے رحیم الدین، محمد مبین، محمد عمر، نسیم الرحمن، اور حافظ سراج الدین کے دائر آئینی درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی 26 نومبر 2023 کی جاری کردہ حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے  الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ صوبائی حلقوں کی حتمی حد بندی کو بنیادی حد بندی فارم 5 کے مطابق جاری کی جائے جبکہ اس کے نتیجے میں الیکشن کمیشن کو مزید ہدایت دی گئی کہ قومی اسمبلی کی حلقہ بندیوں کو حتمی حد بندی برائے حلقہ این اے 262 کوئٹہ 1، این اے 263 کوئٹہ 2 اور این اے 264 کوئٹہ 3 کو حکم نامے کے سفارشات کے مطابق جاری کی جائے۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عدلیہ کے ایک جون 2018 کے حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف سیاسی پارٹیوں کے صوبائی حلقوں کی حد بندی سے متعلق اعتراضات اٹھائے گئے  الیکشن کمیشن میں نمائندگی درج کی۔ ان اعتراضات پر الیکشن کمیشن نے 15 جولائی 2022 کو فیصلہ دیا۔ کوئٹہ کی صوبائی حلقوں کی حتمی حد بندی جاری کی گئی۔ ان حلقوں کی حد بندی کو عدالت عالیہ میں چیلنج کیا گیا۔ ...

کوئٹہ کے 8 حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

تصویر
کوئٹہ کے 8 حلقوں کی حلقہ   بندیاں کالعدم قرار Balochistan voi news desk کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی اسمبلی کے  8 حلقوں کی حلقہ  بندیوں  کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو فوری طور پر نئی حلقہ بندیوں کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے یہ حکم مختلف آئینی درخواستوں پر فیصلے سناتے ہوئے جاری کیا۔ جن حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قراردی گئی ان میں صوبائی اسمبلی کاحلقہ پی بی 24کوئٹہ ون، پی بی 25کوئٹہ ٹو، پی بی 26کوئٹہ تھری، حلقہ پی بی 27کوئٹہ فور، پی بی 28کوئٹہ فائیو، پی بی29کوئٹہ سکس ، حلقہ پی بی 30کوئٹہ سیون اور پی بی32کوئٹہ نائن شامل ہیں۔

اسرائیلی ٹینک اور جنگی جہاز منگل کو بھی غزہ پر بمباری کرتے رہے

تصویر
  اسرائیلی ٹینک اور جنگی جہاز منگل کو بھی غزہ پر بمباری کرتے رہے غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 18 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، تقریباً 50 ہزار زخمی ہیں۔ جکہ متعدد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں جن تک پہنچنا مشکل ہے۔ Balochistan voi news desk جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ٹینک اب مرکزی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ایک شہری نے بتایا کہ منگل کو اسرائیلی ٹینک اُس گلی میں کارروائی کر رہے جہاں حماس کے رہنما یحیٰ السنوار کا گھر واقع ہے۔ غزہ کے شہریوں پر بلاامتیاز بمباری سے اسرائیل حمایت کھو رہا ہے: صدر بائیڈن امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیراعظم نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر ’بلاامتیاز‘ بمباری کے نتیجے میں اسرائیل بین الاقوامی سطح پر حمایت کھو رہا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق واشنگٹن میں منگل کو فنڈز اکھٹے کرنے کی ایک تقریب سے خطاب میں جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کو امریکہ اور یورپی یونین سمیت اکثر ممالک کی حمایت حاصل ہے لیکن ’بلاامتیاز بمباری کی وجہ سے اب وہ یہ حمایت کھو رہا ہے۔‘ اسرائیلی ٹینک اور جنگی جہاز...

خواتین اور بچوں کا راستہ روکنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں Balochistan voi news Desk

تصویر
 سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے حصول انصاف کیلئے لانگ مارچ میں شریک خواتین و بچوںکا راستہ روکنے کے عمل کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست نے بلوچستان میں گزشتہ سات دہائیوں سے جاری جبر سے سبق نہیں سیکھا . Balochistan voi news Desk ،اسے اقدامات سے نفرتوں میں مزید اضافہ ہوگا، ضرورت پڑھنے پر مظاہرین کو ہر قسم کی قانونی معاونت فراہم کریں گے، یہ بات انہوںنے گزشتہ شب حصول انصاف کیلئےسے کوئٹہ پہنچنے والے لانگ مارچ کے شرکاءکا میاں غنڈی کے مقام پر راستہ روکنے اور انہیں کوئٹہ شہر میں داخل ہونے سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے نفرتوں میں مزید اضافہ وگا۔انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں ستر سالوں سے جاری جبر سے ریاست نے آج دن تک سبق نہیںسیکھا اگر ریاست تربت میں دیئے گئے دھرنے کے شرکاءکو انصاف فراہم کرتی تو ایک بہت بڑی تعداد میں خواتین ، بچے اور نواجوں کو اس سردی میں طویل سفر طے کرکے یہاں کوئٹہ تک نہ آناپڑتا ۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے لوگ اپنی ہی سرزمین پر اس لیے اپنے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کیلئے روز احتجاج کررہ...

کوئٹہ آپ کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دیں گے Balochistan voi news desk

تصویر
  کوئٹہ    آپ کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دیں گے   اس پولنگ میں آپ کی شناخت دوسروں کے سامنے نہیں آئے گی اور آپ بے فکر ہو کر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں ۔ کیا آپ کو سیاست کی پرواہ ہے؟ کیا آپ ووٹ نہ دینے کا انتخاب کرتے ہیں؟ ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ  کوئٹہ کےشہری سیاست کے بارے میں کیا سوچتے ہیں -  اس سروے کے مکمل ہونے کے بعد  ایک مضمون میں نتائج اور سب سے دلچسپ تبصرے پیش کریں گے۔ حصہ لینے کے لیے شکریہ ! Balochistan voi news desk   سکرول کریں اور چیک باکس پہ چیک کر کے ووٹ کر  دیں Create by malik shoaib ali awan

کوئٹہ ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ سرگرام Balochistan voi news desk

تصویر
Balochistan voi news desk   کوئٹہ میں ایک با ر پھر اسٹریٹ کرائم کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، گزشتہ 4ماہ کے دوران 400 سے زائد وارداتوں میں شہریوں کو ان کے موٹر سائیکل، موبائل فونز اور نقدی سے محروم کر دیا گیا کوئٹہ میں اسٹریٹ کرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ Balochistan voi news desk  انتظامیہ نے شہر کو چوروں اور ڈاکوؤں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا کوئٹہ ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ سرگرام کوئٹہ۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران متعدد شہری موٹرسائیکل ۔ گاڑی ۔ موبائل فونز اور نقدی سے محروم ہوئے کوئٹہ۔ تھانہ صدر ۔ سریاب ۔شالکوٹ انڈسٹریل ۔ گوالمنڈی ۔ خروٹ آباد ۔ پشتون آباد زرغون اباد اور نوا کلی کا تو کوئی پرسانِ حال ہے ہی نہیں ان تمام تھانوں کی حدود میں چوروں کا راج۔   کوئٹہ۔گن پوائنٹ پر چوری کی وارداتوں میں متعدد شہری زخمی بھی ہوئے کوئٹہ میں ا سٹریٹ کرائم میں ملوث افراد ایک بار پھر سر گرم ہوگئے،کہیں شہریوں کو سرعام موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا جاتا ہے تو کہیں اسلحہ دیکھا کر قیمتی موبا ئل، نقدی اور دیگر اشیاء چھین لیتے ہیں، پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹر یٹ کرائ...

حلقہ پی بی 42، 43 سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ معززین و اکابرین سیاسی اور سماجی شخصیات کا ایک اہم اجلاس Balochistan voi news desk

تصویر
کوئٹہ (بلوچستانvoi) کوئٹہ سٹی کے حلقہ پی بی 42، 43 سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ معززین و اکابرین سیاسی اور سماجی شخصیات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سینئر صحافی ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف رضا الرحمن کر رہے تھے، Balochistan voi news desk جس میں کوئٹہ شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی چوہدری نعیم کریم، تنظیم الاعوان بلوچستان کے صوبائی صدر عبدالحمید اعوان ، تنظیم الاعوان بلوچستان کے نائب صدر ملک ساحر علی اعوان تنظیم الاعوان یوتھ بلوچستان کے صدر حاجی محمد نوید اعوان ، تنظیم الاعوان بلوچستان کوئٹہ کے صدر ملک شعیب علی اعوان اور یوتھ بلوچستان کے نائب صدر عاصم اعوان بلوچستان ڈیولپمنٹ فورم کے صدر سرور خان بازی ،پاکستان مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جرنل کوئٹہ جاوید اعوان، بی ڈی ایف کے بانی رکن ایمل خان اچکزئی ،اسلم رند، الطاف گجر، سلیم عرف پپو، محمد سجاد اعوان، شیرازاحمد اعوان ، محمد ، شاہ جہان گجر، عبدالسلام، راناسفیر، عبدالنبی، نادر حسین زمرد، ارباب عالم کاسی، یاسین گجر، صلاح الدین کبزئی، شیخ عامر، مدثر حسین، مہدی بٹ، اکرم پاشا، ، داؤد ...

جہاں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اسلام آباد کے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی اور کو کرنے دیتے ہیں Balochistan voi news Desk

تصویر
غریب خاندانوں کو ماہانہ 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کریں گے میاں صاحب تیسری بار وزیراعظم بنے تو لوڈشیڈنگ ختم کی، سوچتا ہوں کون سا پاکستان ہے، جہاں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اسلام آباد کے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی اور کو کرنے دیتے ہیں، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ کی طرح پنجاب کی عوام میں بھی احساس محرومی ہے،چیئرمین اور میئرز سے خطاب Balochistan voi news Desk چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کے بعد بننے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ملک میں بجلی بحران کے سدباب کے لیے ضلعی سطح پر گرین انرجی پارکس بنائے گی، اور غریب خاندانوں کو ماہانہ 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی اور کو کرنے دیتے ہیں، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ کی طرح پنجاب کی عوام میں بھی احساس محرومی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو انتظامی اور مالی طور خودمختار بنانے میں یقین رکھتی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس کی جانب سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے لوکل کونسل ایسوسی ایشن بلوچستان کے سالانہ ج...

پیپلز پارٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یوم تاسیس کا جلسہ کوئٹہ میں رکھا گیا Balochistan voi news desk

تصویر
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایوب سٹیڈیم کے فٹ بال گرائونڈ میں منعقد ہونے والے جلسے می جتنے لوگ جلسے کی جانب جارہے تھے اتنے ہی لوگ وہاں سے نکلتے ہوئے دکھائی دیے۔ Balochistan voi news desk جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پا کستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایوب سٹیڈیم کے فٹ بال گرائونڈ میں منعقد ہونے والے جلسے میں جتنے لوگ جلسے کی جانب جارہے تھے اتنے ہی لوگ وہاں سے نکلتے ہوئے دکھائی دیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں جمعرات کو جو جلسہ منعقد کیا اس کا ماحول کسی طرح بھی روایتی جلسوں کی طرح نہیں تھا بلکہ وہ ایک میلے کا سماں پیش کررہا تھا۔ نہ صرف جلسہ گاہ کے باہر ایک میلے کا سماں تھا بلکہ جلسہ گاہ کے اندر بھی یہی ماحول تھا کیونکہ جلسے کے پچھلے حصے میں ل مستقل ایک طرف سے دوسری جانب حرکت کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ کوئٹہ میں پارٹی کا یہ جلسہ عام اس حوالے سے بھی منفرد تھا کہ اس میں خواتین کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔ عام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئ...