کوئٹہ ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ سرگرام Balochistan voi news desk

Balochistan voi news desk  کوئٹہ میں ایک با ر پھر اسٹریٹ کرائم کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، گزشتہ 4ماہ کے دوران 400 سے زائد وارداتوں میں شہریوں کو ان کے موٹر سائیکل، موبائل فونز اور نقدی سے محروم کر دیا گیا

کوئٹہ میں اسٹریٹ کرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ

Balochistan voi news desk 

Balochistanni voi

انتظامیہ نے شہر کو چوروں اور ڈاکوؤں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا
کوئٹہ ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ سرگرام
کوئٹہ۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران متعدد شہری موٹرسائیکل ۔ گاڑی ۔ موبائل فونز اور نقدی سے محروم ہوئے
کوئٹہ۔ تھانہ صدر ۔ سریاب ۔شالکوٹ انڈسٹریل ۔ گوالمنڈی ۔ خروٹ آباد ۔ پشتون آباد زرغون اباد اور نوا کلی کا تو کوئی پرسانِ حال ہے ہی نہیں ان تمام تھانوں کی حدود میں چوروں کا راج۔
 
کوئٹہ۔گن پوائنٹ پر چوری کی وارداتوں میں متعدد شہری زخمی بھی ہوئے
کوئٹہ میں ا سٹریٹ کرائم میں ملوث افراد ایک بار پھر سر گرم ہوگئے،کہیں شہریوں کو سرعام موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا جاتا ہے تو کہیں اسلحہ دیکھا کر قیمتی موبا ئل، نقدی اور دیگر اشیاء چھین لیتے ہیں، پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹر یٹ کرائم کی جن وارداتوں کی ایف آئی آر ہی نہیں کٹی ان کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہے

کوئٹہ ۔ رات کے اوقات میں شہر میں کوئی موثر گشت نہیں۔ نہ پولیس اور نہ ہی الیٹ فورس نظر آتی ہےشہر میں پولیس مدد گار اور ایگل فورس اسٹریٹ کرائم جیسے جرائم روکنے کیلئے ہی بنائی گئی تھیں اور ان کو خصوصی تربیت سے گزارا گیا لیکن جرائم ہیں کہ کم ہونے کی بجائے بڑھتے ہی جارہے ہیں، ان وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔کوئٹہ:شہریوں کا آئی جی پولیس سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ_

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے