حلقہ پی بی 42، 43 سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ معززین و اکابرین سیاسی اور سماجی شخصیات کا ایک اہم اجلاس Balochistan voi news desk

    کوئٹہ (بلوچستانvoi) کوئٹہ سٹی کے حلقہ پی بی 42، 43 سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ معززین و اکابرین سیاسی اور سماجی شخصیات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سینئر صحافی ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف رضا الرحمن کر رہے تھے،


  • جس میں کوئٹہ شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی چوہدری نعیم کریم، تنظیم الاعوان بلوچستان کے صوبائی صدر عبدالحمید اعوان ، تنظیم الاعوان بلوچستان کے نائب صدر ملک ساحر علی اعوان تنظیم الاعوان یوتھ بلوچستان کے صدر حاجی محمد نوید اعوان ، تنظیم الاعوان بلوچستان کوئٹہ کے صدر ملک شعیب علی اعوان اور یوتھ بلوچستان کے نائب صدر عاصم اعوان بلوچستان ڈیولپمنٹ فورم کے صدر سرور خان بازی ،پاکستان مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جرنل کوئٹہ جاوید اعوان، بی ڈی ایف کے بانی رکن ایمل خان اچکزئی ،اسلم رند، الطاف گجر، سلیم عرف پپو، محمد سجاد اعوان، شیرازاحمد اعوان ، محمد ، شاہ جہان گجر، عبدالسلام، راناسفیر، عبدالنبی، نادر حسین زمرد، ارباب عالم کاسی، یاسین گجر، صلاح الدین کبزئی، شیخ عامر، مدثر حسین، مہدی بٹ، اکرم پاشا، ، داؤد بیگ، حنیف خوندئی، محمد فرخ، شوکت یوسفزئی، راج کمار، محترمہ شبنم باجی سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی اور کوئٹہ شہر کو مختلف ادوار میں نظر انداز کئے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار