کوئٹہ بلوچستان ڈیولیپمنٹ فورم کے وفد کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات
کوئٹہ، بلوچستان ڈیولیپمنٹ فورم کے وفد کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کوئٹہ، بلوچستان ڈیولیپمنٹ فورم کے چیئرمین جانان خان نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو مسائل سے آگاہ کیا کوئٹہ، ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی اور اعلیٰ سول آفسران بھی شریک کوئٹہ، نگران وزیر اعظم انور الحق کاکڑ نے فوٹ منرو سڑک کی مکمل بحالی کی یقین دہانی کرادی کوئٹہ، بلوچستان ڈیولیپمنٹ فورم کو کوئٹہ کے اطراف کے پہاڑوں پر شجر کاری اور پارکس بنانے کی اجازت دے دی بلوچستان ڈیویلپمنٹ فارم ملک شعیب علی اعوان بلوچستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے پرائم منسٹر سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ائی ٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پروجیکٹس شروع کیے جائیں جس پر پرائم منسٹر نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد انشاءاللہ بلوچستان میں ائی ٹی انفارمیشن میں خاطر خواہ کام کیا جائے گا۔ کوئٹہ، بلوچستان کے مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہیں سول سوسائٹی کا آگے آنا خوش آئند ہے، وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کوئٹہ، شہر کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے شہری کردار ادا کریں، و...