Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے تہلکہ خیز انکشافات نے بہت سے کرداروں کو بے نقاب کردیا

راجہ ریاض کو اچانک کیسے خیال آیا انوار الحق کاکڑ سے مستقبل میں کون کون سے بڑے کام لیے جائیں


Balochistan Voi


چیئرمین سینٹ اور نگران وزیر اعظم میں کون سی چیز مشترک ہے ۔پی ڈی ایم سے کون سا سیاسی جرم سرزد ہوا سیاسی مقدمہ درج کیا جائے قدوس بزنجو صادق سنجرانی انوار الحق کاکڑ کا طعنہ بلوچوں اور پشتونوں کو کون دے گاصادق سنجرانی پر رضاء ربانی کو کس نے ترجیح دی اور سنجرانی کس کس کے سر کا تاج ہے۔ایک سال بعد الیکشن کے نام پر کون سلیکٹ ہوں گے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے تہلکہ خیز انٹرویو نے بہت سے کرداروں کو بے نقاب کردیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے