Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

عوامی حلقوں نے نگران وزیر اعظم پاکستان اور نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے اپیل

 عوامی حلقوں نے نگران وزیر اعظم پاکستان اور نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے اپیل


ملک صاحب ایک پڑھے لکھے , سوشل ورکر سمیت نوجوانوں کی فلاح و بہبود کےلیے ہمہ وقت سرگرم عمل رہتے ہیں
کویٹہ سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماء حاجی محمد نوید اعوان کو عوامی حلقوں میں بلوچستان کی توانا آواز بھی سمجھا جاتا ہے
موصوف کے بلوچستان نگران کابینہ میں شامل ہونے سے نوجوانوں میں موجود احساس محرومی کافی حد تک کم ہو سکتی ہےاور کویٹہ شہر کے مسائل سے بخوبی واقف ھے اور کویٹہ کے پانی گیس اور صفائی کے مسائل ختم ھو جاینگے بلوچستان کے نوجوانوں اور قبائلی عمائدین کی ایک بڑی تعداد حاجی محمد نوید اعوان کو بلوچستان کی نگران کابینہ میں شامل ہونے کےلیے پرامید ہیں عوامی حلقوں نے نگران وزیر اعظم پاکستان اور نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے اپیل کرتے ہوٸے کہا ہے کہ نوجوانوں کی احساس محرومی کو ختم کرنے کےلیے حاجی محمد نوید اعوان کو بلوچستان کی نگران کابینہ میں شامل کیا جاٸے تاکہ بلاتفریق عوام اور بلوچستان کی خدمت کر سکیں اور بلوچستان میں امن کی فضاء قاہم ہو بلوچستان زندہ آباد پاکستان پاہندہ آباد

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے