کوئٹہ شہر کی خوبصورتی اور ترقی میں تنظیم العوان بلوچستان اپ کے شانہ بشانہ ہے

کوئٹہ: حکومت بلوچستان منظور شدہ تعمیر، نمائش اور صوبے کی مختلف سڑکوں کی مرمت کوئٹہ کی ترقی کے تحت دارالحکومت کوئٹہ25 ارب روپے کا پیکج دینے کی ہدایت کی




جس میں صوبائی وزیر اطلاعات اعلیٰ تعلیم، میر ظہور احمد بلیدی، چیف سیکرٹری ڈاکٹر اختر نذیر، ایڈیشن چیف
سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات سجاد احمد بھٹہ، فنانس سیکرٹری عبدالحق بلوچ اور دیگر متعلق اجلاس میں حکام نے شرکت کی۔سرکاری ذرائع نے بتایا منصوبوں کی تکمیل کے ساتھ ساتھ کوئٹہ ترقیاتی پیکج کے تحت کوئٹہ کی خوبصورتی کے حوالے سے ہاتھ ڈالیں گے۔ٹریفک  کے دباؤ میں اضافہ کوئٹہ شہر پر بھی کمی آئے گی۔عوام کو ٹریفک کے مسائل درپیش ہیں۔کافی حد تک حل ہو جائے گا.وفاقی حکومت کی گرانٹ شامل تھی۔کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبے میں بڑی رقم کا حصہ فراہم کر رہا تھا۔ صوبائی حکومت اپنی طرف سے حوالہ جات. کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی جو کہ پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں۔کوئٹہ کے ترقیاتی پیکج پر بریفنگ دی۔


کوئٹہ بیوٹیفکیشن پروجیکٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئیٹہ کی عوام کو بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے اور اپنے شہر کو خوبصورت بنانا چاہیے تو اسی سلسلے میں کوئیٹہ بلوچستان میں بسنے والی اعوان برادری جو کہ کثیر تعداد میں بلوچستان میں موجود ہے اعوان برادری کی تنظیم الاوان بلوچستان کے چیئرمین ملک سعید احمد اعوان نے عوامی حلقے سے بات کرتے ہوئے اس بات کی پیشرفت کی ہے کہ کوئٹہ میں بسنے والی عوام اور تمام اقوام کو کوئیٹہ کی خوبصورتی میں بڑھ چڑھ حصہ لینا چاہیے اور خوبصورتی میں تبھی اضافہ ہو سکتا ہے کہ سرکاری طور پر جو کام ہو رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں بسنے والی عوام اور تمام اقوام کو بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہیے تمام بڑی تنظیمیں جو کہ فلاحی ادارے بھی چلا رہی ہیں ایسی تنظیموں کو سامنے انا چاہیے تاکہ اپنے کوئٹہ کے گرد نوا کو خوبصورت بنایا جاسکے ہم سب کو مل کر بلوچستان کی قدرتی خوبصورتی اور اپنے انے والی نسلوں کو ایک اچھا اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے میدان میں اترنا پڑے گا اسی سلسلے میں تنظیم الاوان بلوچستان کے یوتھ کے صدر حاجی نوید اعوان صاحب اور چیئرمین ملک سعید اعوان صاحب نے کوئٹہ بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ مینجمنٹ کے ڈائریکٹر


سے یہ درخواست کی ہے سٹیوٹ روڈ جان محمد روڈ کے گرد نوا میں اعوان برادری کی کثیر تعداد موجود ہے اور تنظیم الاعوان
 بلوچستان اپنے صوبے کی خوبصورتی اور ارائش کے لیے بلوچستان کی گورنمنٹ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے تنظیم الاعوان بلوچستان نے یہ درخواست کی ہے کہ اگر یہ نئے روڈ سٹیورٹ روڈ کے چوک میں سے کسی روڈ کے قریب کسی بھی چوک کی ذمہ داری ہمیں سونپ دی جائے تو تنظیم الاعوان بلوچستان اپنے فنڈ سے اس چوک کی نمود و آرائش کی ذمہ داری اپنے ذمے لے کر بلوچستان کی خوبصورتی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں اس چوک کو اعوان برادری کے نام پر منسلک کیا جائے صرف اتنی درخواست ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار