Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

کوئیٹہ کے نوائی علاقے نوا کلی زرغون اباد میں پولیو ٹیم پر حملہ Balochistan Voi

کوئیٹہ  کے نوائی علاقے نوا کلی زرغون اباد میں پولیو ٹیم پر حملہ 

QUETTA attack on polioteam



کوئیٹہ کے نوائی علاقے نوا کلی زرغون اباد میں پولیو ٹیم پر حملہ پولیو ٹیم کے ساتھ موجود اہلکار جو کہ اپنی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہا تھا، اج زرغون اباد میں پیش انے والا یہ واقعہ جس میں پولیس اہلکار نے جامع شہادت نوش کی بلوچستان کی مٹی پر ایک بار پھر خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ جس سے پوری قوم میں تشویش و غم و غصہ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اللہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے، جو زخمی ہوئے انہیں جلد صحت یابی عطا فرمائے، اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے