ساراوان ھاوس کوئیٹہ کی خدمات اور اھمیت Balochistan voi
- ساراوان ھاوس کوئیٹہ کی خدمات اور اھمیت
- تحریر : ناچیز خدابخش دہپال سبی بلوچستان
- میں نے آج تک اخلاق کردار بنیادی مسائل پر بہت سی چھوٹی بڑی تحریریں لکھی ہیں لیکن آج جو تحریر لکھ رھا ھوں وہ بہت ھی اھم تحریر ھے ۔ بلکہ یہ تحریر نہیں بلوچستان کے عوام کی ترجمانی ھے ۔ساراوان ھاوس کوئیٹہ خان ثانی چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی اور ھمدرد بلوچستان لیڈر بلوچستان خیر خواہ بلوچستان نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
Balochistan Voi
حاجی لشکری خان ریسانی گزشتہ کئی ادوار میں اپنے عمل سے یہ بات ثابت کر چکے ہیں کہ حاجی لشکری خان ریسانی پولیٹیشن نہیں ہیں کیونکہ اگر حاجی لشکری خان پولیٹکس کرتے یا پھر سو کالڈ پولیٹکس یعنی کمپرومائز کرتے تو ان جیسی قابل شخصیت ہمیشہ اقتدار میں ہی رہتی بلوچستان میں جتنے بھی حکمران گزرے ہیں وہ سب پولیٹیشنز ہیں اسی وجہ سے تو وہ سب بلوچستان کو صرف اور صرف اقتدار میں انے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور یہ محترم حاجی لشکری خان رسانی صاحب مختلف مراحل میں اپنے عمل سے ہزار بار یہ بات ثابت کر چکے ہیں کہ یہ ایک لیڈر ہیں اور لیڈر کو اپنی اقوام کا غم ہوتا ہے اور بلوچستانیوں کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ ما سوائے حاجی لشکری کے کوئی ایک سردار یا پولیٹیشن ایسا نہیں ہے جس کو اپ لوگوں نے ازمایا نہ ہو مگر بلوچستان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور یہ محترم حاجی صاحب عوام کو ہمیشہ سے اقتدار پر فوقیت دیتے ائے ہیں اور کسی قسم کا کمپرومائز نہ کرنے کی جو انہوں نے قسم کھا رکھی ہے صرف اسی وجہ سے ان کو اگے نہیں انے دیا جاتا لیکن بلوچستان والوں کو میں یہ ضرور کہوں گا کہ اگر اپ لوگ بھی چینج چاہتے ہیں تو اپ سب کو حاجی لشکری کو اوپر لانا ہوگا اور اس قوت سے لانا ہوگا کہ دھاندلی اور جالی ووٹ ان کے اس پاس بھی نہ بھٹک پائیں تو میری گارنٹی ہے کہ بلوچستان کے حالات بدلیں گے اور حالات اس لیے بدلیں گے کہ اپ کو پولیٹیشن نہیں چاہیے بلوچستان کی عوام پر ہونے والے مظالم اور بہت ساری ناانصافیاں صرف اور صرف ایک لیڈر ہی دور کر سکتا ہے نہ کہ کوئی پولیٹیشن۔ اتنے سارے منتخب نمائندے اور مختلف لوگ پھر بھی اس مشکل کی گھڑی میں لشکری صاحب کا یہ عمل اور اسی طرح ہر قوم پر انے والی مشکل میں ان کا حق کی اواز بلند کرنا اس بات کو ہمیشہ ثابت کرتا ایا ہے کہ یہ بلوچستان کے حقیقی نمائندے ہیں اور ان کے دل میں بلوچستان اور بلوچستانیوں کا درد ہے مگر اب بلوچستانیوں کو تھوڑا سا سوچنا ہوگا کہ کیا کوئی ایک شخص بھی ایسا ہے جس کو اپ ان پر فوقیت دے سکیں اگر اپ چاہتے ہیں کہ ہمارے اور اپ کے بچے ایک ہستا کھیلتا بلوچستان دیکھیں تو خدارا حقیقت کو تسلیم کریں یہ شخصیات اپ کے پاس بلوچستان کی بقا کی اخری امید ہیں
ملک شعیب علی اعوان بلوچستان وائس
تبصرے