Home
About
Contact
Ticker
6/recent/ticker-posts
Ad Code
ہوم
JUI
مولانا فضل الرحمان نے کہا یہ آپریشن عزم استحکام نہیں آپریشن عدم استحکام ہے
مولانا فضل الرحمان نے کہا یہ آپریشن عزم استحکام نہیں آپریشن عدم استحکام ہے
Balochistan voi
پیر, جون 24, 2024
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے
اسٹیبلشمنٹ کو ہر شعبے میں اپ بالادستی کوختم کرنا ہوگا، یہ آپریشن عزم استحکام نہیں ، آپریشن عدم استحکام ہے
کوئٹہ(Balochistan voi)جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ،
اصغر اچکزئی ، خوشحال خان کاکڑ، عبد الخالق ہزارہ سے ملاقات کے بعد کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہر شعبے میں اپنی بالادستی کو ختم کرنا ہوگا، یہ آپریشن عزم استحکام نہیں بلکہ آپریشن عدم استحکام ہے جو پاکستان کو مزید کمزور کرے گا۔انہوں نے کہا کہ جس شناختی کارڈ کی بنیاد پر آرمی چیف پاکستانی ہے اسی بنیاد پر میں بھی پاکستانی ہوں، ہم سب اس ملک کے برابر کے شہری ہیں،
لیکن ایک طبقہ سمجھے کہ اس نے حاکم اور باقی سب نے غلام رہنا ہے، واضح کرنا چاہتے ہیں ہمارے قبیلوں کی یہ قسم نہیں، ہماری 300 سالہ تاریخ غلامی کے خلاف جنگ لڑنے کی ہے، انگریزوں کیخلاف 50 ہزار سے زائد مجاہدین نے قربانیاں دی، کیا پاکستان جرنیلوں کی غلامی کےلیے حاصل کیا گیا تھا اور جانوروں کی طرح وہ ہمیں ہانکیں گے، ایسا کبھی نہیں ہوگا؟سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ملک میں ریاستی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے،
خیبرپختونخوا میں سورج غروب ہوتے ہی پولیس تھانوں میں بند ہوجاتی ہے، ملک کے چپے چپے پر فوج اور پولیس موجود ہے، کیوں بے بس ہے؟ان کا کہنا تھا کہ ایپکس کمیٹی کیا ہے؟ جب تحصیل لیول پر ہوتی ہے تو وہاں میجر بیٹھتا ہے، ضلعی سطح پر کرنل بیٹھتا ہے، صوبے کی سطح پر کور کمانڈر اور جب وفاق کی سطح پر آرمی چیف
بیٹھتا ہے، جب کسی اجلاس میں وردی والا ہوگا تو فیصلہ وہ کرے گا یا باقی لوگ کریں گے؟
JUI
molana
molana fazalurrahman
new-operation
Operation
operation-instability
stability
ایک تبصرہ شائع کریں
0 تبصرے
Social Plugin
Subscribe Us
Most Popular
بلوچستان کابینہ نے صوبے میں امن وامان سے متعلق ایکٹ کی منظوری دے دی سیکیورٹی فورسز اور حکومت مل کر لڑیں گے
بدھ, نومبر 13, 2024
سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کوئٹہ سے اغوا ہونیوالے بچے کی عدم بازیابی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنانے کی حمایت
منگل, نومبر 19, 2024
پاکستان نے طاقتور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے قانون میں ترمیم کی ہے
منگل, نومبر 05, 2024
Facebook
Balochistan Voi
Categories
#Balochistan.
(5)
'We-are-deeply-shocked-by-the-verdict
(1)
محموداچکزئی
(1)
مذہب-کارڈ،توہین-مزہب-کے-ملزم
(1)
مستونگ
(1)
مصنوعی-مہنگائی
(1)
مولانا فضل الرحمٰن
(1)
میت اسلام آباد پہنچ
(1)
مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
(1)
نگران وزیر اعلیٰ
(1)
وزیراعظم
(1)
وزیراعلیٰ بلوچستان
(1)
Most Popular
بلوچستان کابینہ نے صوبے میں امن وامان سے متعلق ایکٹ کی منظوری دے دی سیکیورٹی فورسز اور حکومت مل کر لڑیں گے
بدھ, نومبر 13, 2024
سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کوئٹہ سے اغوا ہونیوالے بچے کی عدم بازیابی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنانے کی حمایت
منگل, نومبر 19, 2024
پاکستان نے طاقتور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے قانون میں ترمیم کی ہے
منگل, نومبر 05, 2024
بلوچستان اب ریاست کی گرفت سے نکل چکا ہے
جمعرات, ستمبر 26, 2024
حلقہ این ای 262 کوئٹہI میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی
جمعہ, دسمبر 20, 2024
وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات ،صدر رئیسی اور رفقا کے انتقال پر تعزیت
جمعرات, مئی 23, 2024
Contact form
0 تبصرے