پی ٹی ائی کو ایک مضبوط شخص کی ضرورت ہے جو نہ بکے اور نہ جھکے نہ گھبرائے ڈٹ کے کھڑا رہے
پی ٹی ائی کو ایک مضبوط شخص کی ضرورت ہے جو نہ بکے اور نہ جھکے نہ گھبرائے ڈٹ کے کھڑا رہے
عمران ریاض خان کا پشاور کے گورنر پی ٹی ائی کہ نامزد وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کے حوالے سے تجزیہ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچستان سے ایک بلوچستانی کا پی ٹی ائی کی قیادت سے ایک سوال پی ٹی ائی اگر سب سے پاپولر جماعت ہے بلوچستان کی عوام نے اس الیکشن میں بھروسہ کر کے اپ کو بھاری مینڈیٹ دیا مگر پی ٹی ائی کے ٹکٹ یافتہ لوگ جو کہ کمزور تھے نہ وہ اپنا حق لے سکے اور نہ عوام کا بھروسہ جو عوام نے ان پر کیا تو کیا پی ٹی ائی کو بلوچستان میں ایک مضبوط شخص کی ضرورت نہیں جو بلوچستان کی عوام کے دلوں پر بھی راج کرتا ہو اور ایک مضبوط شخص ہو
تبصرے