سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ انکھیں کھول کے دیکھیں کہ جمہوریت کا کس طرح سے جنازہ نکالا جا رہا ہے Balochistan voi news desk

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ انکھیں کھول کے دیکھیں کہ جمہوریت کا کس طرح سے جنازہ نکالا جا رہا ہے اور اج یہ نعرے جو وہاں کی عوام لگا رہی ہے پورا پاکستان یہ نعرے سب سے پہلے بلوچستان سے سنا کرتا تھا لیکن شاید پاکستان کے تمام صوبوں نے اگ کے اپنے گھر تک انے کا انتظار کیا تو اگ اب ہر گھر کے سامنے ا چکی ہے اور جو بلوچستان کی عوام پاکستان کو پچھلی کئی دہائیوں سے اس بات کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہے کہ جو شخص یا جو مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا درد نہیں سمجھتا حساب منتظر ہے بلوچستانی ہمیشہ سے امن کا پیغام دیتے ائے ہیں لیکن ہونے والی نا انصافیوں پر جب بھی اواز اٹھائی پاکستان کی عوام نے اس اواز کو مسترد کیا اندھے بہرے اور گونگے بن کر رہ گئے تو اب بکتے یہ کہتے ہوئے اچھا تو نہیں لگ رہا مگر ہم سب نے مل کر اپنے لیے یہ سارا بندوبست خود کیا ہے قصوروار ہم اور اپ ہیں۔

Balochistan voi news desk




سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار