بلوچستان کے نوجوان بے روزگاری اور لاقانونیت کا شکار ہیں

بلوچستان کے نوجوان بے روزگاری اور لاقانونیت کا شکار ہیں۔ 

بلوچستان کے عوام کے حالات کتنے مشکل ہوں گے۔

جب ملازمتیں فروخت ہونگی ، جب ملازمتوں کی ریٹ لسٹ لگے گی ۔جب ملازمتیں سیاسی بنیادوں پر بانٹی جائیں گی تو پر ظاہر ہے نوجوان اپنی ڈگریاں نظر آتش کریں گے ۔کل کو اگر یہ نوجواں بندوق اٹھائے تو یہ ریاست ذمہ دار ہو گی ۔کل کو اگر یہ چوری کرے گا تو ریاست ذمہ دار ہو گی ۔والدین نے تو اپنا فرض ادا کر دیا ۔اور تعلیم دلوادی لیکن ریاست اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرے گی تو پر ذمہ دار ریاست ہےاگر یہ حالات تھے تو ہم سب مجبوراً جلائیں گے۔۔۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار