شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے نئے سعودی سفیروں
نے حلف ٹھا لیا
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں برادر اور دوست ممالک میں تعینات کیے جانے والے نئے سعودی سفیروں نے حلف اٹھا لیا۔
سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انڈونیشیا کے لیے
فیصل العامودی کونیا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔
تبصرے