کوئٹہ گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک بلوچستانvoi

 

کوئٹہ گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس میں چار بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
 بلوچستانvoi  کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ’یہ دھماکہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سنیچر کی رات گئے ہوا جس میں شوہر، بیوی اور ان کے چار بچے جان سے گئے۔‘
یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لیکج والے گیس سلنڈر سے منسلک ہیٹر کو جلانے کی کوشش کی گئی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار