Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

سندھ میں بلدیاتی الیکشن: کوئی پارٹی اپنا میئر منتخب کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی

 

سندھ میں بلدیاتی الیکشن: کوئی پارٹی اپنا میئر منتخب کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی

BALOCHSTAN voi

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق کوئی پارٹی اپنا میئر منتخب کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی 91 نشستیں حاصل کرکے سرفہرست ہے جبکہ 80 نشستوں کے ساتھ سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی دوسرے نمبر ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے