Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کر گئے ہیں

 تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کر گئے ہیں  ، جس پران کی بیٹی کی جانب سے انتہائی جذباتی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ 

والد کے انتقال پر ایمان زینب مزاری کا بیان بھی آگیا

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر  پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ میرے والد ڈاکٹر تابش حاضر کینسر کے مرض سے دلیرانہ جنگ کے بعد ہمیں اکیلا چھوڑ کر چلے گئے ہیں، والد کے بغیر زندگی کا خیال ناقابل برداشت محسوس ہوتا ہے لیکن انہوں نے مجھے مضبوط ہونا سکھایا ہے ۔

تاریخ میں لاہور شہر سے سب سے زیادہ محبت کرنے والا شخص، جس کی نشانیاں آج بھی جگہ جگہ نظر آتی ہیں

ایمان مزاری نے مزید کہا کہ والد بہت لوگوں کی زندگیوں میں خوشی اور محبت کا باعث بنے، ساتھ ہی کہا کہ آپ (والد)کا دل میرے دل میں دھڑکتا ہے۔

https://balochistanvoice88.blogspot.com/

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے