قلات شدید سردی سے قلات میں دجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک پہنچ گیا ہے
Balochistan voi news desk
قلات میں شدید سردی نے ڈیرے جما لیے,درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہےجس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے،اس کے علاوہ ضلع میں شدید سردی کی وجہ سے گیس کی بھی قلت ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے سرد موسم میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔
0 تبصرے