جعفر ایکسپریس اندھوناک ثانیہ کی تفصیلات اور حقائق سامنے نہیں ائے

Ticker

8/recent/ticker-posts

جعفر ایکسپریس اندھوناک ثانیہ کی تفصیلات اور حقائق سامنے نہیں ائے

 پاکستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اج بھی بہت ناخوشگوار واقعات رونما ہوئے مگر رپورٹنگ کرنے کی اجازت نہیں دی (میرے دل نے) سمجھ تو گئے ہوں گے اپ

Balochistan voi News desk 

ابھی تک تو جعفر ایکسپریس کہ اندھوناک ثانیہ کی تفصیلات اور حقائق سامنے نہیں ائے۔دوسری جانب کل اور اج ہونے والے حملے حالات کی سنگینی کی طرف واضح اشارہ ہیں۔اس بات کی طرف اپ کی توجہ مرکوز کروانا چاہتا ہوں کہ شاید انے والے پورے ہفتے میں اپ کے بیوروکریٹس / اینکرز اور کچھ سیاستدان  نام نہاد میڈیا چینلز پر خیبر پختون خواہ اور بلوچستان میں اپریشن کی تصویر کھینچتے ہوئے دکھائی دیں گے جس کی ابتدا سابق نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب نے کر دی ہے۔

اللہ ہمارے حالات پر رحم فرمائے آمین ۔

مگر اپنے تجزیے سے اپ کو ایک بات کی اگاہی دینا چاہتا ہوں کچھ ہو یا نہ ہو بس اتنا بتا دینا چاہتا ہوں کہ رمضان کے بعد شاید اب شیطان بھی پاکستان بالخصوص بلوچستان واپس نہ ائے یہ حالات شاید شیطان کے لیے بھی ناقابل برداشت ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے