بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے شملان سے 7 افراد اغوا

Ticker

8/recent/ticker-posts

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے شملان سے 7 افراد اغوا

 بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے شملان سے 7 افراد اغوا

Balochistan voi news Desk

بلوچستان کے ضلع کچھی


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ سے 7 مزدور اغوا کر لئے گئے

لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب سنٹرل میں ڈیم کی تعمیر پر کام کرنے والے سات(7)  مزدوروں کو نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغواء کرلیا اور نامعلوم سمت کی جانب روانہ ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے اورمغویوں کی تلاش شروع کردی۔مزید کارروائی جاری ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے