مستونگ میں 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد
کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ لیویز ایریا کلی لاکھا کے مقام سے 2 نوجوانوں کی نعشیں ملیں جن کی عمریں15سے 20 سال بتائی جاتی ہے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی