عید الاضحیٰ پر منافع خوروں نے 80 روپے فی کلو ملنے والا ٹماٹر 200 روپے فی کلودام تقریباً دُگنے ہوگئے ہیں

 عید الاضحیٰ پر منافع خوروں نے سبز مصالہ جات کی قیمتیں بڑھادیں

Balochistan voi NewsDesk

ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ، ادرک، لہسن، دھنیا پودینا حتیٰ کہ عید کے پکوانوں میں استعمال ہونے والی ہر چیز کے دام تقریباً دُگنے ہوگئے ہیں۔ 

80 روپے فی کلو  ملنے والا ٹماٹر عید الاضحیٰ کے موقع پر 200 روپے فی کلو اور 150 روپے فی کلو ملنے والی پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے،  اس کے علاوہ ادرک اور لہسن بھی 800 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے