Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

نوشہرہ وادی سون کے نواحی موضع سرکی میں ایف ایس سی فسٹ ایئر کا طالب علم 18 سالہ محمد رومان علی جاں بحق

نوشہرہ سون سکیسرBalochistan voi) وادی سون کے نواحی موضع سرکی میں ایف ایس سی فسٹ ایئر کا طالب علم18 سالہ محمد رومان علی واٹر سپلائی والے کنویں میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

Wadi Son Muhammad-Roman,An-18-year-old,student-of-FSC-

 محمد رومان علی دوستوں کے ساتھ سرکی کے چشموں پر نہانے گیا محمد رومان نے ساتھ ہی پرانے کنویں میں چھلانگ لگائی کنویں کی گہرائی میں پاوں پھنس جانے کے باعث پانی میں ڈوب گیا -

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کردیا کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے متاثرہ نوجوان کی باڈی نکال کر مصنوعی سانس اور دل کی بحالی کے طریقے سی پی آر کے ذریعے کوشش کی مگر نوجوان جانبر نہ ہوسکا نعش کو لواحقین کے ہمراہ  ٹی ایچ کیو اہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا وگیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے