سیکورٹی فورسز کو ابھی تک ہرنائی سے اغوا ہونے والے 10 افراد کا پتہ نہیں چل سکا -
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز 10 افراد کو ڈھونڈنے میں ناکام ہوگئی |
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز 10 افراد کو ڈھونڈنے میں ناکام ہوگئی جن کو کچھ دن پہلے ہرنائی کے ایک پکنک کے مقام سےاغوا کر لیا تھا-
اغوا کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں
گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد کسٹم اہلکار سمیت10کو اغوا کر لیا-
0 تبصرے