کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ وندر کے حدود حسن ہوٹل سے بلاک
بریکنگ نیوز وندر: پاکستان کوسٹ گارڈز اوتھل کے ناروا سلوک کیخلاف ایرانی پیٹرول و ڈیزل سے وابستہ کاروباری افراد نے تنگ آکر احتجاجاً روڈ بلاک کرکے اپنی نیو زیرو میٹر کار گاڑی کو آگ لگا کر جلا دیا جب کہ کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ وندر کے حدود حسن ہوٹل سے بلاک کردیا جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی وندر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او وہاب رند،سی آئی اے پولیس وندر سمیت دیگر انتظامیہ احتجاج کی جگہ پہنچ گئی.
تبصرے