سوئی سدرن گیس اوور بلنگ اور کم پریشراپنے بلوں کے ساتھ مورخہ 12 مارچ 2024 کو بلوچستان ہائی کورٹ عدالت نمبر 6 تشریف لائے

 سوئی سدرن گیس اوور بلنگ اور کم پریشر


سوئی سدرن گیس اوور بلنگ اور کم پریشراپنے بلوں کے ساتھ مورخہ 12 مارچ 2024 کو بلوچستان ہائی کورٹ عدالت نمبر 6 تشریف لائے

سید نزیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا کوئٹہ کی عوام کے لیے  ویڈیو   پیغام ۔



بلوچستان ہائی کورٹ نے کام کا آغاز شروع کر دیا، سید نزیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے اوور بلنگ کے خاتمے اور کم پریشر کے حوالے سے درخواست جمع کرادی۔ جس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ مورخہ 12 مارچ 2024 کو کرے گی۔ سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ 3 مرتبہ سوئی گیس کمپنی کو ہر قسم کے غیر قانونی چارجرز سے منع کر چکی ہے۔ سوئی گیس کمپنی کو پابند کیا جائے کہ وہ بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے۔ عوام سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بلوں کے ساتھ مورخہ 12 مارچ 2024 کو بلوچستان ہائی کورٹ عدالت نمبر 6 تشریف لائے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار