حکومت کی جانب سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں

 کو دی گئی انخلا کی مہلت ختم 

Balochistan voi news desk 

Afghanistan


ہونے کے بعد اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 میں واقع افغان بستی گرا دی گئی ہے۔ اس بستی کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے قانونی اور غیرقانونی افراد کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا۔