عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ
1
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (عمران خان) کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ
حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، متاثرہ گاڑیوں میں پی ٹی آئی حافظ آباد کے کارکن سوار تھے۔
خیال رہےکہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد کی جانب قافلے کے ہمراہ گامزن ہیں۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس کی نیب کورٹ نمبر ون میں ہوگی، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو فرد جرم عائد کرنےکے لیےطلب کر رکھا ہے۔
0 تبصرے