Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرحد پار سے فائیرنگ اور راکٹ باری پر تشویش کا اظہار

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرحد پار سے فائیرنگ اور راکٹ باری پر تشویش کا اظہار 

Chaman

۔وزیراعلئ کا فائرنگ اور راکٹ باری کے نتیجے میں شہریوں کے جانبحق اور زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار 

۔امید ہے وفاقی حکومت سفارتی سطح پر اس مسلئہ کے فوری اور موثر حل کو یقینی بناۓ گی ۔وزیراعلئ 


۔وزیراعلئ کا ضلعی انتظامیہ چمن کو متاثرہ شہریوں کو بھرپور معاونت کی فراہمی کی ہدایت 

۔سول ڈیفنس کے ادارے اور ضلعی انتظامیہ شہریوں کو ہنگامی صورتحال میں مدد و رہنمائی فراہم کریں۔وزیراعلئ کی ہدایت 

۔وزیراعلئ کی سیکریٹری صحت کو کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاز اور زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کرنے کی بھی ہدایت 

۔وزیراعلئ کا جانبحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار 

۔وزیراعلئ کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا*ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ نے ہسپتال میں ایمرجنسی نفاذ کردی

  پاک افغان باڈر جھڑپیں باڈر روڈ پر متعدد افراد جان بحق اور زخمی 

سیکرٹری صحت بلوچستان صالح محمد ناصر کی ہدایت پر ایم ایس سول ہسپتال نے سول ہسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز ، فارماسسٹس ، سٹاف نرسز ، اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہسپتالوں میں طلب کر لیا

جنرل آپریشن تھیٹر ایمرجنسی آپریشن تھیٹر اور شعبہ حادثات میں تمام ڈاکٹرز ، طبی عملہ اور ہسپتال انتظامیہ موجود


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے