نواز شریف کو گرفتاری سے بچنے کے لیے کن مراحل سے گزرنا پڑے گا؟
نومبر 2019 میں جب نواز شریف علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے تو وہ اس وقت جیل میں تھے اور عدالت سے چار ہفتوں کی ضمانت لے کر گئے تھے۔ لیکن اب جب وہ چار سال سے زائد عرصے بعد واپس لوٹ رہے ہیں تو انہیں ایک مرتبہ پھرعدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت کو معقول وجوہات دینا پڑیں گی۔
0 تبصرے