بر صغیر کا وہ اداکار جس نے صرف اپنی اداکاری اور ڈائیلاگ ڈیلیوری کی بدولت کروڑوں افراد کے دل میں جگہ بنائی
بر صغیر کا وہ اداکار جس نے صرف اپنی اداکاری اور ڈائیلاگ ڈیلیوری کی بدولت کروڑوں افراد کے دل میں جگہ بنائی
نانا پاٹیکر
برصغیر کا وہ اداکار جس نے صرف اپنی اداکاری اور ڈائیلاگ ڈیلیوری کی بدولت کروڑوں افراد کے دل میں جگہ بنائی ان کے انٹرویو کا یہ حصہ باذوق افراد کی بصارتوں کی نذر
ایک ایک لفظ کمال کی موٹیویشن ہے
کچھ الفاظ پیش خدمت ہیں
آپ دکھتے کیسے ہو یہ رہے گا ایک منٹ یا دومنٹ اسکے بعد آپ کرتے کیا ہو یہ بر قرار رہتا ہے ( سنہری بات )
والد کے کاروباری حالات خراب ہوۓ تو میں 13 سال کی عمر میں پینٹنگ کا کام کرتا تھا 8 کلومیٹر پیدل جانا کام کرنا 35 روپے تنخواہ اور ایک وقت کا کھانا ملتا تھا ۔
وقت مجھے وہ کچھ سکھا گیا جو میں شاید ساری زندگی نہ سیکھ سکتا
کیوں کہ اندر کا انسان مر چکا ہے
جینے کے لیے گھناؤنے سمجھوتے کر چکا ہے
سالا ایک مچھر آدمی کو پیجڑا بنادیتا ہے
وقت مجھے وہ کچھ سکھا گیا جو میں شاید ساری زندگی نہ سیکھ سکتا
کیوں کہ اندر کا انسان مر چکا ہے
جینے کے لیے گھناؤنے سمجھوتے کر چکا ہے
سالا ایک مچھر آدمی کو پیجڑا بنادیتا ہے
تبصرے