Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹتے ہیں صبا کا بیٹے بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان Balochistan voi

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹتے ہیں  صبا کا بیٹے بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان

Balochistan voi news desk

balochistanvoi

میں پچھلے چار سال سے بیٹے کی وجہ سے بہت مشکل زندگی گزار رہی ہوں، میں یہ ہی سوچتی رہی کہ بیٹا ایسی عورت کے ساتھ کیسے زندگی گزارے گا: اداکارہ—فوٹو: انسٹاگرام

پاکستان کی نامور سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

کچھ عرصہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صبا فیصل کے بیٹے اور بہو کے درمیان طلاق ہوچکی ہے جس کی اداکار نے تردید کی تھی لیکن اب انہوں نے بیٹے اور بہو سے لاتعلقی کا بتادیا ہے۔

صبا فیصل نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ 'میں نے اپنے گھر کے نجی معاملات کا یوں کبھی تذکرہ نہیں کیا لیکن اب مجبوراً کرنا پڑ رہا ہے، لوگ مجھے نیہا کی سوشل میڈیا پوسٹس پر گالیاں دے رہے ہیں، میں نے بہت ہی خوبصورت زندگی گزاری ہے'۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے