Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

آج کا ورکرز کنونشن ملک کی سیاست کا رخ پلٹ دے گا،مولاناعبدالرحمن رفیق Balochistan voi

آج کا ورکرز کنونشن ملک کی سیاست کا رخ پلٹ دے گا،مولاناعبدالرحمن رفیق

Balochistan voi
https://balochistanvoice88.blogspot.com/

کوئٹہ این این آئی۔ 07 دسمبر2022ء) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ رہنماؤں نے کہا کہ آج کا ورکرز کنونشن ملک کی سیاست کا رخ پلٹ دے گا، کوئٹہ کے یونٹوں اور عوامی قوت کا مظاہرہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا۔ ہماری ہر قسم کی تیاریاں مکمل ہیں ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق صوبائی جوائنٹ سیکرٹری وسنئیر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ شیخ مولانا احمد جان مولانا محمد ایوب شیخ مولانا عبد الاحد محمد حسنی مولانا حکیم حبیب اللہ مولانا محمد اشرف جان مفتی عبد السلام ریئسانی مولانا غلام نبی محمدی حاجی محمد شاہ لالا حافظ مسعود احمد سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد سیکرٹری مالیات میر سرفراز شاہوانی ایڈووکیٹ سالار حافظ سید سعداللہ آغا حافظ شبیر احمد مدنی حافظ سراج الدین مفتی رحمت اللہ حاجی ولی محمدبڑیچ سردار محمد نورزئی حاجی قاسم خان خلجی حاجی صالح محمد مولانا محمد عارف شمشیر مولانا جمال الدین حقانی مولانا مفتی نیک محمد فاروقی میر فاروق لانگو مولانا محمد مفتی ابوبکر حافظ رحمان گل حافظ دوست محمد اور دیگر نے مختلف یونٹوں کے اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ 8 دسمبرکو جے یوآئی ضلع کوئٹہ کی تاریخ ساز جلوس مختلف ا اطراف سے جلسہ گاہ میں داخل ہوں گے۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی آمد جمعیت علمائ اسلام کی فعالیت اور صوبے کی سیاست کیلئے نیک شگون ہوگا۔

 


 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے