سی آئی اے کوئٹہ کی کاروائی
سی آئی اے کوئٹہ نے اغوا کاروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چھ اغواکار گرفتار کیا
اغوا کاروں نے الصبان ہاؤسنگ اسکیم سمنگلی روڈ کے رہائشی حاجی محمد کو مورخہ 18/11/2022 کو اپنے گھر سے
اغوا کیا مغوی سے ساڑھے چار کروڑ روپے تاوان وصول کیا
سی آئی اے کے اسپیشل ٹیم نے اغوا کاروں کا سراغ لگا کر 6 اغوا کاروں کو گرفتار کیا
1۔بلال احمد ولد عبداللہ جان قوم کا کڑ سکنہ سٹلایٹ ٹاون کوئٹہ
2۔ محمد رمضان ولد شمس الدین قوم سمالانی سکنہ دالبندیں
3۔نور زمان ولد محمد رمضان قوم سمالانی سکنا دالبندین
4۔محمد سفر ولد امداد قوم بنگلزی سکنہ مشرقی بائی پاس کوئٹہ
5۔۔رحمت اللہ عرف کاکا ولد عبد القادر کاکڑ قوم کاکڑ سکنہ کچلاک سملی
6۔جہانزیب ولد محمد ہاشم قوم سید سکنہ سمنگلی روڈ خروٹ آباد
ملزمان سے اسلحہ ایمو نیشن ویگو گاڑی برآمد کر کے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے خروٹ آباد پولیس حوالے کیا گیے
ایک اور کارروائی میں سی آئی اے کوئٹہ نے سٹی پولیس سٹیشن کے ہمراہ بینک منی سنیچرز احمد شاہ اور اسداللہ عرف سدو کو گرفتار کرکے دو کروڑ روپے کی برآمدگی بھی کی ۔
0 تبصرے