Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

12 سے 15 کلو بارودی مواد موجود تھا۔اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھماکے کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات Balochistan voi news desk

 12 سے 15 کلو بارودی مواد موجود تھا۔اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھماکے کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات

اسلام آباد

گاڑی میں بارودی مواد موجود نہیں تھا، حملہ آور نے خودکش جیکٹ سے دھماکا کیا،خودکش جیکٹ میں تقریبا 12 سے 15 کلو بارودی مواد موجود تھا۔اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھماکے کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات

 23 دسمبر2022ء) آج صبح اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکا ہوا۔ اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا جبکہ 4 اہلکار زخمی اور دو شہری بھی زخمی ہوئے۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیو کی تلاشی لی جس دوران دھماکا ہو گیا۔دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہو۔


اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھماکے کے حوالے سے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا،خودکش حملہ آور نے ٹیکسی ہائر کی تھی۔گاڑی میں بارودی مواد موجود نہیں تھا۔اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں حملہ آور نے خودکش جیکٹ سے دھماکا کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے