Two Pakistanis arrested for making a secret film about women in Turkey

 ترکی میں خواتین کی خفیہ فلم بنانے کے الزام میں دو پاکستانی گرفتار

Balochistan voi

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ محمد جنید اور امیر خان انسانی سمگلنگ میں بھی ملوث تھے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور کیس میں مزید انکشافات کی توقع ہے۔

Balochistan voi news desk 

ان کا کہنا تھا کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث ٹریول ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔


ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔


قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان نے تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنے ملک کی حمایت کا اعادہ کیا۔


مزید پڑھیں: ترکی کا مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کا اعادہ


صدر اردوان نے کہا کہ ترکی نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا ساتھ دیا۔ انہوں نے مزید کہا، "پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جو جنگ لڑی ہے، مجھے یقین ہے کہ اس میں فتح ہو گی۔"


ترک صدر نے یہ بھی کہا کہ افغانستان کے حوالے سے پاکستان کی پوزیشن نازک ہے۔ "ہم نے افغانستان کو چار ٹن سے زیادہ انسانی امدادی سامان اور خوراک فراہم کی ہے۔ ہم افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔"


انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ قریبی تعلقات اور دوستی مزید مضبوط ہوگی، ان کا ملک اس کے لیے تیار ہے۔