کوئٹہ میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا دوران نماز شوہر نے بیوی کے سر پر گولی ماری اور فرار
کوئٹہ میں ایک اور افسوس ناک واقعہ گزشتہ روز شاہ زمان روڈ پر گھریلو ناچاقیوں کی بنیاد پر شہاب کھوسہ (ملزم) نے گھر میں گھس کر اپنی بیوی (ا م) کو قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا۔
سردار بہادر خان یونیورسٹی سے پڑھنے والی اس لڑکی کو نماز پڑھنے کے دوران سر پر گولی مار کر فرار ہو گیا
0 تبصرے