Once again, three children were brutally killed by unknown people in Quetta
افسوس ناک خبر
کوئٹہ تین معصوم بچوں کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
Balochistan voice news update
کوئٹہ: ڈاکٹر ناصر اچکزئ کے تین بیٹے کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
کوئٹہ: ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تین بیٹوں کو نامعلوم افراد نے کوئٹہ میں فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ جن کی عمریں 8 سال 16 سال اور 18 سال ہیں۔ ذرائع
Balochistan voi آئ جی بلوچستان کا کوئٹہ کے علاقے ریلوے کالونی میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس۔
ڈی آی جی کوئٹہ سے واقعے کی رپورٹ طلب۔
واقعے میں ملوث افراد کسی رحم کے مستحق نہیں وہ قانون کی گرفت سے قطعی آزاد نہیں
آی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ
تبصرے