Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

Breaking News Prime Minister Pakistan Chief Minister Balochistan

 Breaking News Prime Minister Pakistan Chief Minister Balochistan

 

      آج پرائم منسٹر پاکستان شہباز شریف اور چیف منسٹر بلوچستان قدوس بزنجو صاحب نے بلوچستان کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جہاں جہاں فری میڈیکل کیمپ قائم کیے گئے تھے ان تمام علاقوں کا بھی دورہ کیا اور اس دورے کے دوران انتظامیہ کی بہت بڑی نا اہلی اور غفلت سامنے آگئی قلعہ سیف اللہ جب جائزہ لیا گیا تو پتا لگا کہ کسی قسم کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جبکہ کاغذی کاروائی میں پچھلے آٹھ دس دن کا کھانا فری میڈیکل کیمپ اور ٹرکوں کے حساب سے مختلف سامان بھی لکھے گئے تھے  عوام کی طرف سے ہر بات پر صرف نہ کا جواب ملا پرائم منسٹر شہباز شریف نے چیف منسٹر کو ہدایت کی آٹھ دس دن کا کھانا بھی لکھا  گیا ہے جبکہ یہاں مریضوں کو کسی قسم کا کوئی کھانا نہیں دیا گیا اور چیف منسٹر بلوچستان قدوس بزنجو  نے اسی جگہ پر کھڑے کھڑے اے سی ڈی سی اور پی ڈی ایم اے کی انتظامیہ کو برطرف کر دیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے